میں اکثر سوچتا ہوں

2820291-blue-abstract-butterfly-on-a-black-background

میں اکثر سوچتا ہوں

کیا تتلیوں کی بھی انا ہوتی ہوگی؟

سنا ہے پھولوں پے فدا بہت ہوتی ہیں مگر

 دیکھ سکتی نہیں پر اپنے

میں اکثر سوچتا ہوں

کیا چاند بھی کبھی روتا ہوگا؟

سنا ہے رات ساری بہت چمکتا ہے مگر

سوتا اپنی ہی آغوش میں ہے

میں اکثر سوچتا ہوں

کیا ہوا بھی کبھی مسکراتی ہوگی؟

سنا ہے درختوں میں بسیرا بہت ہے مگر

ڈھونڈ سکتی نہیں گھر اپنا

میں اکثر سوچتا ہوں

کیا آ ئینےبھی کبھی عشق کرتے ہونگے؟

سنا ہے حسسینوں کی صحبت بہت ہے مگر

سینے میں دل نام کی چیز نہیں

میں اکثر سوچتا ہوں

کیا سورج بھی  کبھی خود پر اتراتا ہوگا؟

سنا ہے گرمئی آتش بہت ہے مگر

عاجزی اتنی کے شام کو ڈوب جاتا ہے     

4 thoughts on “میں اکثر سوچتا ہوں

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s