حلال روزی

Compact and full of impact!

Arooj Zaka

halal money

Source: 1stethical.com

وہ کسی ضروری کام کا بہانہ بنا کر اپنے مسیہی دوست کے غریب خانے سے بنا کھائے پیئے اٹھ آئے۔ ڈاکٹر صاحب حاجی تھے اور بھرپور اسلامی طرز کے اصول رکھتے تھے بھلا کیسے غیر مزہب گھرانے کا حرام کھانہ کھاتے۔ اپنے عالی شان ہسپتال کے جدید آپریشن تھیٹر میں بسم اللہ کے ساتھ داخل ہوتے ھی ڈاکٹر صاحب نے پلان کے مطابق اپنا اس ہفتے کا نواں آپریشن شروع کیا۔ چند گھنٹوں کی چیر پھاڑ کے بعد باہر نکلنے سے پہلے انھوں نے نرس سے تصدیق کر لی کہ مریض کے اہل خانہ کو اپینڈکس بتایا تھا یا گردے کا درد؟

View original post

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s