رات یوں دل میں تیری کھوئی ہوئی یاد آئ

رات یوں دل میں تیری کھوئی ہوئی یاد آئ

جیسے ویرانے میں چپکے سے بہار آ جائے

جیسے صحراؤں میں ہولے سے چلے باد نسیم

جیسے بیمار کو بےوجہ قرار آ جائے

فیض احمد فیض

#mobile #photography #dusk #Pakistan #desert #Faiz

You may also like

Leave a Reply