اپنے بےخواب کیواڑوں کو مقّفل کر لو

dav_vivid

پھر کوئی آیا دل زار؟ نہیں کوئی نہیں

راہ رو ہوگا، کہیں اور چلا جائے گا

اپنے بےخواب کیواڑوں کو مقّفل کر لو

اب یہاں کوئی نہیں کوئی نہیں آئے گا

فیض احمد فیض

#mobile #photography #Garhishahu #Pakistan #door #old #ruins #knocking #Faiz

You may also like

Leave a Reply