Category Archives: Poetry Urdu
تم میرے ہو
تم میرے ہو
لوگ یہ مانتے ہیں.
تم میرے ہو
لوگ یہ کہتے ہیں
تم میرے ہو
ہم یہ جانتے ہیں
تم میرے ہو
ہم یہ سہتے ہیں
آج نہ جانے کیوں مجھے
آج نہ جانے کیوں مجھے
کچھ چہرے مدھم مدھم سے
کچھ آنکھیں پرنم پرنم سی
یاد آیئں.
کچھ دکھ بکھرے بکھرے سے
کچھ خوشیاں بھیگی بھیگی سی
یاد آیئں
