Aasha’s Ballad of Pain

میں تیار ہوتی ہوں،

میں مانگتی ہوں

مجھ پر سب ہنستے ہیں

مجھے سب دیکھتے ہیں

 

میں خواب دیکھتی ہوں

میں روتی ہوں

میرے ساتھ کوئی نہیں روتا

مجھے کوئی نہیں دیکھتا

 

ptr_soft

rpt_soft

2 thoughts on “Aasha’s Ballad of Pain

Leave a comment