مت لے جاؤ میرے لعل کو
خدارا میرے پاس رہنے دو
مت دفناؤ میرے لعل کو
خدارا میرے پاس رہنے دو
I Think, I Evolve!
مت لے جاؤ میرے لعل کو
خدارا میرے پاس رہنے دو
مت دفناؤ میرے لعل کو
خدارا میرے پاس رہنے دو
قتل معصوموں کا ہوتا ہے
یہ روایت کوئی اتنی پرانی تونہیں
حکومت ظلم کی ہوتی ہے
یہ کہانی کوئی اتنی پرانی تونہیں
بابا اب مجھے رخصت کرو
کے فرشتے لے جانے کو تیار ہیں
بابا اب مجھے ودا کرو
کے کہار و ڈولی چلنے کو تیار ہیں
آؤ دیکھیں کیسے پھولوں کا جنازہ اٹھتا ہے
آؤدیکھو کیسے پھولوں کا جنازہ اٹھتا ہے
آؤدیکھو کیسے مایئں کفن کو سیتی ہیں
آؤدیکھو کیسے باپ قبروں پر روتے ہیں
آؤدیکھو کیسے خدا کا عرش لرزتا ہے
تم میرے ہو
لوگ یہ مانتے ہیں.
تم میرے ہو
لوگ یہ کہتے ہیں
تم میرے ہو
ہم یہ جانتے ہیں
تم میرے ہو
ہم یہ سہتے ہیں
#urdu #poem #poetry #love #nostalgia #memories #disappointment #loss
#urdu #poem #poetry #love #union #mohabbat #ishq
#urdu #poem #poetry #desire #regret #love #loss #philosophy #seduction